آپ کا اعتماد - ہماری ضمانت
پاکستان کی پہلی واٹس ایپ آن لائن سروس
گھر بیٹھے کسی بھی شہر میں اپنا کام کروائیں
بھائی کو بولو – ہماری سروس کی شرائط و ضوابط
اگر آپ گوگل یا کسی بھی سرچ انجن پر “بھائی کو بولو” سرچ کر رہے ہیں تو آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ ہم پاکستان کی سب سے قابلِ اعتماد آن ڈیمانڈ سروس ہیں جو آپ کے ہر چھوٹے بڑے کام کے لیے “بھائی کو بولو” کہہ کر فوراً مدد فراہم کرتی ہے۔
بھائی کو بولو – سروس کیسے حاصل کریں؟
- واٹس ایپ پر اپنا کام/درخواست بھیجیں۔
- ہم آپ سے کام کی تفصیل، مقام اور وقت طے کر لیں گے۔
- وقت اور کام کنفرم ہونے کے فوراً بعد آپ سے 500 روپیہ ایڈوانس فیس وصول کی جائے گی (یہ ہماری کم از کم اور حتمی فیس ہے)۔
- ادائیگی صرف ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر ہی کی جائے گی۔
ادائیگی اور رقم واپسی کی پالیسی (100% شفاف)
- “بھائی کو بولو” سروس میں ایڈوانس 500 روپیہ ادا کرنا لازمی ہے تاکہ ہمارا نمائندہ آپ کی مطلوبہ جگہ پر وقت پر پہنچ سکے۔
- اگر کسی بھی وجہ سے ہمارا نمائندہ طے شدہ وقت اور جگہ پر نہ پہنچ سکے تو ہم 100% رقم فوراً اور بغیر کسی کٹ کے واپس کر دیں گے۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے۔
- ادائیگی کے بعد آپ کو مکمل رسید واٹس ایپ پر ہی موصول ہوگی۔
ہم کیا کام کر سکتے ہیں؟
آپ “بھائی کو بولو” کہہ کر کوئی بھی جائز کام کروا سکتے ہیں، جیسے:
- سامان لینا/دینا
- کاغذات جمع کرانا
- لائن میں لگ کر نمبر لینا
- کسی بھی سرکاری/نجی دفتر میں کام
- گھر کا کوئی بھی چھوٹا موٹا کام
ہم کیا نہیں کرتے (قطعی پابندی)
- کسی قسم کی نقدی، زیورات، قیمتی اشیاء یا غیر قانونی چیزوں کا لین دین
- کوئی بھی غیر قانونی یا غیر اخلاقی کام
رابطے کا طریقہ (صرف واٹس ایپ)
- تمام بات چیت ٹیکسٹ یا وائس میسج کے ذریعے ہوگی تاکہ ریکارڈ محفوظ رہے۔
- کام کے دوران نمائندہ آپ سے رابطے میں رہے گا اور ضرورت پڑنے پر کال/ویڈیو کال بھی کر سکتا ہے۔
- براہِ کرم آپ بھی صرف ٹیکسٹ یا وائس میسج ہی کریں۔
فی الحال دستیاب شہر – بھائی کو بولو سروس
- اسلام آباد
- راولپنڈی
- ٹیکسلا
- واہ کینٹ
- حسن ابدال
- گوجر خان
- لاہور
- ننکانہ صاحب
- فیصل آباد
- ملتان
- ساہیوال
- رحیم یار خان
- بہاولپور
ان شاء اللہ بہت جلد پورے پاکستان میں “بھائی کو بولو” سروس دستیاب ہوگی۔ نئے شہروں کے شامل ہوتے ہی آپ کو واٹس ایپ پر مطلع کر دیا جائے گا۔
آپ کا اعتماد – ہماری ذمہ داری
جب آپ “بھائی کو بولو” کہتے ہیں تو ہم سمجھتے ہیں کہ آپ نے ہم پر بھروسہ کیا ہے۔ اس بھروسے کو برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
کوئی بھی سوال ہو یا کام کرووانا ہو تو ابھی واٹس ایپ کریں اور صرف ایک میسج کریں: “بھائی کو بولو”
شکریہ ❤️ بھائی کو بولو ٹیم – پاکستان کی سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی آن ڈیمانڈ سروس
Pakistan’s First WhatsApp-Based Online Task Service
Welcome to BhaiKoBolo.pk, your trusted partner for getting things done across Pakistan. We understand the difficulty of managing tasks when you are in a different city. Whether you need inter-city delivery, document attestation assistance, or someone to buy and send a gift to your loved ones, we are here to help.
How We Help You:
Aap ka aitmaad hamari zimmedari: Your trust is our responsibility.
WhatsApp Convenience: Simply tell us your task via WhatsApp, and consider it done.
Nationwide Network: We have agents ready in Lahore, Karachi, Islamabad, and other major cities to handle your manual work.
Hire Experts Directly: Looking for specific skills? Visit our Profiles page to find and hire individual freelancers and task experts for your specific needs.
Stop worrying about distance and travel costs.
https://bhaikobolo.pk/category/professionals/
